فورسز کے ہاتھوں بلوچ فرزندوں کے اغوا کے خلاف خواتین کا احتجاج

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا چار بلوچ فرزندوں کی بازیابی کے لیے خواتین کا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن مستونگ کے علاقے کردگاپ میں پاکستانی فورسز نے ایک فٹبال میچ کےدوران چار بلوچ فٹبالروں کو گرفتار کر لیا تھا جنہیں بعد میں نہ معلوم مقام پر منقتل کر دیا گیا تھا جن کی بازیابی کے لیے خواتین و بچوں نے کوہٹہ تفتان شاہرہ کو ٹریفک کے لیے بند بلاک کر دیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker