ڈیرہ بگٹی؛ نائب تحصیلدار کی فائرنگ سے خاتون اور بچہ شدید زخمی

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں سرکاری اہلکار کی فائرنگ سے خاتون اور کمسن بچہ شدید زخمی

نمائندہ ریپبلکن نیوز کے مطابق ‏ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے میں نائب تحصیلدار کہور خان کی فائرنگ کی زد میں آکرخاتون اور اسکا کمسن بچہ زخمی ہوگئے۔ 

نائب تحصیلدار شکار کھلتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کررہے تھے جس کے باعث یہ واقع پیش آیا۔ 

جبکہ مقامی انتظامیہ کسی بھی قسم کی کاروائی نہیں کررہی ہے بلکہ زخمیوں کو بھی علاقائی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کردیا۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close