بارودی سرنگ دھماکے سے تین ایف سی اہلکار ہلاک

​کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے منزکی میں بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار ہلاک۔

تفصیلات کے مطابق  ایف سی اہلکار پانی لیکر چیک پوسٹ کی طرف جارہے تھے کہ بارودی سرنگ کی زد میں آگئے جس سے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔سیکورٹی ذرائع نے تینوں اہلکاروں کے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے کے بعد فورسز پر فائرنگ بھی کی گئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker