گلستان نامعلوم شخص کی بوری بند لاش برامد

گلستان(ریپبلکن نیوز ) یہاں آمد موصول اطلاع کے مطابق آج گُلستان ریلوے اسٹیشن کے قریب بوری بند لاش برامد ہوئی ہے

ذرائعے کے مطابق لاش کو لیویز فورسز نے تحویل میں لیکر ہسپیتال منتقل کر دیا تاہم لاش کی شناخت اب تک نہ ہوسکی

اور تفتیش شروع کردی

مزید خبریں اسی بارے میں

Close