ڈیرہ بگٹی؛ پاکستانی فوج پر بم حملہ، چار ہلاک

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں فورسز کی گاڈی پر بم حملہ، آمدہ اطلاعت کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے کلیری میں پاکستانی آرمی کے ایک قافلے پر بلوچ سرمچاروں نے ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک گاڈی مکمل طور پر تباہ جبکہ اس میں سوار چار اہلکار ہلاک اور تین شدید زخمی ہوئے ہلاک اور زخمیوں کو ڈیرہ بگٹی سیول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جنیں پنجاب ریفر کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close