بلوچ ریپبلکن آرمی نے پنجگورمیں قائم ایف سی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔

بلوچریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے گزشتہ رات پنجگور آرمی کیمپ کی حفاظت کے لیے رخشان پل پر قائم چوکی پر راکٹوں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ انکی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close