کیچ کے علاقے گورکوپ میں سیکیورٹی فورسز پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ

کیچ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں سری کلگ کے مقام پر بلوچ سرمچاروں نے سیکیورٹی فورسز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

ریپبلکن نیوز نمائندے کے مطابق آج عصر کے وقت بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے گورکوپ میں سری کلگ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کے گشتی ٹیم کو حملے کا نشانہ بنایا ہے جس سے سیکیورٹی فورسز کو شدید جانی نقصانات کا سامنا رہا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close