تمپ فورسز اور مسلح تنظیم کے درمیان جھڑپ، دو سرمچار شہید، فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک

تمپ( ریپبلکن نیوز) تمپ کے پہاڑی سلسلے کلبر شہاپ لنڈگ کے مقام پر بلوچ سرمچاروں اورفورسز کے درمیان طویل جھڑپ کے نتیجے میں مسلح تنظیم کے دو سرمچار شہید ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تمپ کے پہاڑی سلسلے میں مسلح تنظیم کے دو سرمچار شہید ہوگئے ہیں جبکہ فورسز کے متعدد اہلکاروں کے ہلاکت کی بھی اطلاعات  موصول ہوئی ہے۔  شہید ہونے والوں میں ولید ولد موسیٰ اور نقیب ولد رسول بحش شامل ہیں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close