بی آر اے اور بی ایل ایف کا فورسز پر مشترکہ حملہ دو اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز )بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ، ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ بی آر اے اور بی ایل ایف کے سرمچاروں نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے دشت کے علاقے زریں بگ میں قائم فورسز کی چوکی پر مامور2 اہلکاروں کو سنائپر رائفل سے ہدف بنا کر ہلاک کیا اور بعدمیں چوکی پر خودکار ہتھیاروں اور گرنیڈ لانچروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close