عید پر طالبان کے ساتھ جنگ بندی میں پاکستان نے کردار ادا کیا۔ افغان سفیر

اسلام آباد (ریپبلکن نیوز) پاکستان میں تعین افغان سفیر نے اسلام آباد میں کہا ہے کہ جون میں افغانستان میں طالبان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی میں پاکستان نے ایک کلیدی کردار ادا کیا، تاکہ ملک میں عید کا متبرک جشن پُرامن طور پر منایا جاسکے۔

اُنھوں نے کہا کہ اگر یہ جنگ بندی مستقل صورت اختیار کرتی ہے تو اس میں ملک کے کردار پر بھی وہ پاکستان کا پیشگی شکریہ ادا کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close