آواران میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان کے شہر آواران کے علاقے جھاؤ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے، لیویز ذرائع کے مطابق چاروں افراد نماز کی ادائیگی کے بعد گھر جارہے تھے ۔
لیویز ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہلاک افراد کی شناخت آدم، فاروق، علی شیر اور سراج کے ناموں سےہوئی ہے، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close