کوئٹہ سے تین افراد اغوا بعد لاپتہ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) پاکستانی فورسز نے کوئٹہ سے تین افراد کو اغوا کر لیا۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق عید کی رات پاکستانی عسکری خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کوئٹہ میں سریاب کے علاقے کچی بیگ میں سراج بلوچ نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر اسے اس کے دو مہمانوں کے ہمراہ اغوا کر کے کے گئے جن کا تاحال کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close