بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

BLF 3کوئٹہ(ری پبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ۔بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرا م بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے تمپ ،مند کے علاقے آزیان چوکی پر اسنائپر سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی تاہم دوسری جانب فورسزپر حملے اور اہلکار کی ہلاکت سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close