سرمچاروں اور فورسز کے درمیان آج دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری رہیں.بلوچ ریپبلکن آرمی

BRA_کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں اور فورسز کے درمیان آج دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری رہیں ناگاہی کے علاقے نیلغانی تل میں فورسز کے ساتھ کئی گھنٹے تک جھڑپیں ہوئیں جس میں فورسز کے 9 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ گن شب ہیلی کاپٹروں کو بھی ہمارے سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر نقصان پہنچایاترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی تاہم دوسری جانب فورسزپر حملے اور اہلکاروں کی ہلاکت سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close