یونائٹیڈ بلوچ آرمی نے پل کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کر لی

UBA1کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) یونائٹیڈ بلوچ آرمی نے پل کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کر لی. ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے کل دوپہر کوہلو اور ہر نائی کے درمیان میں جاری تعمیراتی پل کو دھماکے سے اڑا یا اور فورسز پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ترجمان نے کہا کہ ہم ٹھیکیداروں کو تنبیہ کر تے ہیں کہ وہ ایسے کاموں میں حصہ نہ لے ورنہ انہیں بھی نشانہ بنا یا جائے گا ہماری کارروائیاں مقصد کے حصول تک جاری رہیں گی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close