کوئٹہ سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

Dead bodyکوئٹہ(ریپبلکن نیوز)کوئٹہ پولیس نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سریاب پولیس نے قمبرانی روڈ کے علاقے میں ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی جس سے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال پہنچا دیا گیا مقتول کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر نے کے بعد لاش وہاں پر پھینک دی جس کی شناخت داؤد خان کے نام سے کی گئی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی سریاب پولیس کر رہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close