پاکستان خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے تجابان سے اغواء کیے گئے لوگوں میں سے دو کو رہا کردیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) پاکستانی خفیہ اداروں نے 17 نومبر  2017کو تجابان سے اغواء کیے گئے افراد میں سے دو لوگوں کو رہا کردیا ہے۔

ریپبلکن نیوز کے زرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تجابان سے 17 نومبر 2017 کو اغواء کیے گئے لوگوں میں سے دوکو کل کیچ میں رہا کردیا گیا ہے جن کی شناخت شاہ میر ولد شکر اور شکر سے ہوگئی ہے۔ دونوں افراد بازیاب ہونے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔جبکہ ان کے ہمراہ اغواء کیے گیے دیگر افراد تاحال فورسز کے غیر قانونی قید میں ہیں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close