چھتر سے بہادر پاکستانی فوج نے نہتے خواتین کو اغوا کر لیا ہے۔ نواب براہمدغ بگٹی 

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بلوچ قومی رہنما و سربراہ بلوچ ریپبلکن پارٹی نواب براہمدغ بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے نصیر آباد کے علاقے چھتر سے نو خواتین سمیت کئی افراد کو اغوا کر لیا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی آرمی کی یہی اخلاق اور بہادری ہے کہ وہ نہتے اور بے گناہ خواتین کو ہی اغوا کر سکتی ہے۔ یاد رہے کہ کزشتہ روز سے نصیر آباد کے علاقے چھتر سے اور ڈیرہ بگٹی کے علاقے اُوچ میں پاکستانی فورسز ایک ہولناک آپریشن کررہی ہیں جس میں اب تک چھ افراد شہید جبکہ خواتین و بچوں سمیت دو درجن کے قریب لوگوں کو اغوا کیا جا چکا ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker