تربت سانحہ کا ایک اور طالب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں گیس سیلنڈر  پھٹنے سے  زخمی ہونے والا ایک اور طالب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

تفصیلات کے مطابق تربت میں گیس سیلنڈر حادثے میں شدید زخمی ہونے والا ڈیلٹا اسکول کا طالب علم  ایاز ولد ڈاکٹر یونس بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close