مند میں فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ،

تربت (ریپبلکن نیوز) مند ہپسار ایف سی چک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ ، فورسز کاآبادی پر متعدد راکٹ ماٹر گولے فائر تفصیلات کے مطابق رات گئے بلوچ سرمچاروں نے مند میں ایران سے متحصل سرحدی چوکی پر خودکار ہتھیاروں سےحملہ کیا جس میں فورسز کو شدید نقصانات پہنچنے کی اطلاعت موصول ہوئی ہیں فورسز نے جوابی حملے میں مقامی آبادیوں پر متعدد مارٹر گولے فائر کے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close