کیچ سے مزید دو افراد کو پاکستانی فورسز نے اغوا کے بعد لاپتہ کردیا

تربت (ریپبلکن نیوز) کیچ سے دو افراد ریاستی فورسز کے ہاتھوں دو افراد لاپتہ، ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق پاکستانی فورسز نے کیچ کے علاقے پیدراک سے دو افراد کو اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا ہے چراغ والد سوالی سکنہ درامکول پیدراک جو کہ ایک ٹرک ڈرائیور تھے جبکہ دوسرے شخص کی شناخت ساجد ولد خداد کے نام سے ہوئی ہے جسے پیدراک کے علاقے بسول کہن سے ریاستی فورسز نے اغوا کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close