کوہلو میں سرکاری حمایت آفتہ وڈیرہ کے گھر پر راکٹ فائر، خضدار میں ایک شخص قتل

ڈیرہ بگٹی /خضدار (ریپبلکن نیوز) کوہلو میں سرکاری حمایت آفتہ قبائلی رہنما کے گھر پر راکٹ فائر، خضدار میں ایک شخص قتل، تفصیلات کے مطابق کوھلو کی تحصیل ماوند کے علاقے باریلی میں مقیم سرکاری حمایت آفتہ قبائی رہنما عبدل ستار مری کے گھر پر دو راکٹ فائیر کیئے گئ راکٹ نامعلوم سمت سے فائیر کیے گے تھے جو گھر کے قریب گر کر پھٹ گئے تاہم راکٹوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ھوا  یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اس سرکاری وڈیرے پر حملے ہوئے ہیں ۔ ادھر خضدار میں وڈھ بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ایک زخمی ہوا ہے حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close