ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکہ دو اہلکار ہلاک، ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے سنگسیلا میں سڑک پر پیدل گشت کرنے والے اہلکاروں کو بلوچ سرمچاروں نے بم حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ ہلاک اور زخمی کو سیول ہسپتال منعتقل کردیا گیا ہے ڈیرہ بگٹی سے لیویز زرائع نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمی کو تشویش ناک حالت میں پنجاب ریفر کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close