ترکی میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی صحافی گمشدہ

ترکی (ریپبلکن نیوز ڈیسک) موصول رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے صحافی کی گمشدہ ہوچکی ہیں صحافی کی گمشدگی پر ان کے حامیوں نے سعودی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا ہے

 

واضح رہے کہ رواں ہفتے منگل (2 اکتوبر) کے روز جمال خشوگی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔

 

یاد رہے سعودی عرب نے صحافی کو حراست میں لینے کے الزامات کو مسترد کیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close