پشاور ریپ میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

خیبرپختونخوا  (ریپبلکن نیوز) یہاں موصول اطلاع کے مطابق خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی پولیس نے کم عمر لڑکیوں کے ساتھ ریپ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

یاد رہے پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش 26 لڑکیوں پر جنسی حملوں کا اعتراف بھی کرلیا ہے

 

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 7 سے 10 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو جنسی حملوں کا نشانہ بناتا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close