مند گوبرد میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک فرزند شہید متعدد سیکوٹی اہلکار ہلاک

مند(ریپبلکن نیوز) یہاں موصول اطلاع کے مطابق مند کے قلاعے گوبرد میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ چھڑپ میں ایک بلوچ فرزند شہید ہوگیا ہے

جبکہ شہید ہونے والے فرزند کی شناخت زبیر ولد رسول بخش کے نام سے ہوا ہے

یاد رہے شہید ہونے والا فرزند شہید وارث کا بائی بتایا جاتا ہے

ذرائعے کے مطابق اس چھڑپ میں سیکورٹی فورسز کے کئی اہلکار ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہورہی ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close