تجابان میں لیویز اہلکار فائرنگ سے قتل

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقےتجابان میں لیویز اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تجابان کے علاقے سنگ آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے لیویز اہلکار کو قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت سلیم ولد سبزل سے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close