ڈیرہ بگٹی میں شدید فوجی آپریشن، متعدد گھر نظر آتش، پانچ افراد لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی اور کوہلو کے درمیانی علاقوں میں فورسز نے شدید فوجی آپریشن شروع کردیا ہے، آمدہ اطلاعت کے مطابق گزشتہ دونوں بامبور میں ماشانی وڈھ اور آس پاس کے علاقوں میں فورسز اور سرمچاروں کے درمیان جھڑپ کے بعد بڑے پیمانے میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد آج انھی علاقوں کو فورسز نے کوہلو اور ڈیرہ بگٹی دونوں اطراف سے گھیرے میں لیکر ایک وسیع آپریشن شروع کردیا ہے اطلاعت کے مطابق سینکڑوں مال میوشی ریاستی فورسز نے لوٹ لیئے ہے جبکہ متعدد گھروں کے نظر آتش کرنے کے علاوہ پانچ افراد کو وران آپریشن فورسز نے حراست میں بھی لیا ہے آخری اطلاعت تک شدید فوجی آپریشن بدستور جاری تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close