حب: بیلہ کے قریب دو گاڈیوں میں تصادم سے 12 افراد ہلاک ہوگئے

حب ( ریپبلکن نیوز) بلوچستا کے ضلع لسبیلہ میں بیلہ کے قریب دو مسافرگاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 12افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو بیلہ میں ہی قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، زخمیوں میں بعض کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close