بی آر اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ریپبلکن نیوز )بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی کا، ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو میں فورسزکے قافلے پر گھات لگا کر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کے 4اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close