پاکستانی افواج کی جانب سے عید کے دن بھی بلوچوں کی تزلیل جاری

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں عید کے پُر مسرت دن میں نماز کی ادائیگی کے لیے جانے والے بلوچ نوجوانوں اور بزرگوں کو گھنٹوں تک روک کر تلاشیاں لیں گئی
جبکہ دورانِ تلاشی بلوچ بزرگوں اور نوجوانوں کی عزتِ نفس کو بھی مجروع کیا گیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close