کیچ ، تین سال قبل لاپتہ ہونے والے معروف وکیل حیدر کے بی اب تک لاپتہ

Wakeelکیچ (ریپبلکن نیوز)  معروف وکیل حیدر کے بی اب تک لاپتہ  ، تفصیلات کے مطابق تین سال قبل 27 نومبر 2013 کو کیچ کے علاقے دشتی بازار سے اغوا ہونے والے  معروف وکیل اور انسانی حقوق کے کارکن  حیدر کے بی بلوچ اب  تک لاپتہ ہیں ، یاد رہے حیدر کے بی بلوچ وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ کاروان  انگلش لینگویج سینٹر کوشقلات کیچ کے ڈائریکٹر بھی تھے  ، حیدر کے بی بلوچ کو تین سال قبل پاکستانی فورسز کے وردیوں میں ملبوس اہلکاروں نے اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں جو اب تک لاپتہ ہے –

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close