بلوچ قوم کو عید مبارک, امید ہے اگلا عید آزاد وپُر امن بلوچستان میں ہو۔ نواب براہمدغ بگٹی

جنیوا (ریپبلکن نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنماء اور بلوچ ریپبلکن پارٹی کے صدر نواب براہمدغ بگٹی نے سوشل میڈیاکی ویب سائٹ ٹویٹر میں اپنے ایک ٹویٹ میں بلوچ قوم کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ غلامی کی یہ آخری عید ثابت ہو اور اگلا عید آزاد بلوچستان کی پر امن فضاؤں میں ہو۔ بی آر پی کے قائد براہمدغ بگٹی نے اقوامِ عالم کو بھی عید کی مبارک دی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close