ڈیرہ بگٹی: اُوچ کے بھرے بازار سے فورسز نے دو افراد کو اغوا کر لیا

  • ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) پاکستانی فورسز نےدن دھاڑے اوچ کے بھرے بازار سے دو بلوچ فرزندوں کو اغوا کے بعد لاپتہ کردیا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل اُوچ کے مرکزی بازار سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو بلوچ فرزندوں کو دن دھاڑے اغوا کر کے لاپتہ کردیا جن کی شناخت گلُ جان بگٹی ولد شاہ بیگ اور گلزار ولد شیر محمد بگٹی سے ہوئی ہے جو کہ اُوچ کے ہی رہائشی ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close