ناگاہی میں فورسز کا آپریشن، مختلف مقامات پر بلوچ سرمچاروں اور قابض افواج کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری

(ریپبلکن نیوز) قلات کے علاقے ناگاہی میں پاکستانی فورسز نے آج الصبع ایک ویسع آپریشن کا آغاز کیا ہے تفصیلات کے مطابق فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد سے ناگاہی اور ارد گرد کے متعدد علاقوں کو محاصرے میں لےکر خوناک آپریشن کا آغاز کردیا ہے جس میں اب تک کئی افراد کے زخمی اور اغوا ہونے کی اطلاعات کے جبکہ مختلف علاقوں میں بلوچ سرمچاروں اور پاکستانی افواج کے درمیان خونریز جھڑپیں بھی جاری ہیں اب تک کی اطلاعات کے مطابق چھ سیکورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close