بی ایل ایف نے خاران میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ سرمچاروں نے 2 مئی کو خاران کے علاقے لجے میں پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس میں دو اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ جواب میں قابض فوج نے حواس باختہ ہوکر عام آبادی کی جانب مارٹر فائر کئے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔عام لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ فوجی گاڑیوں، چوکیوں اور فوجی قافلوں سے دور رہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker