گہرام بلوچ نے پنجگور میں قبضہ گیر پاکستانی فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پنجگور میں پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔

گہرام بلوچ نے ضلع پنجگور کے علاقے گچک میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پرسوں رات کو گچک کے علاقے کنہری میں فوجی چوکی پر رات بارہ بجے سرمچاروں نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج پر حملے جاری رہیں گے۔

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close