بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جرمنی میں آگاہی مہم چلائی جائے گی، بی آر پی

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی جرمنی زون کی جانب سے میڈیا کو جاری ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ جرمنی کے شہر ہن اور میں ایک آگاہی مہم چلائی جائے گی

بیان میں کہا گیا ہے کہ آگاہی مہم کے دوران جہاں بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کئیے جائے گئے ساتھ ساتھ  مخلتف کمیونٹی کے لوگوں کو اکھٹا کر کے ان کی توجہ بلوچستان میں جاری جبری گمشدگیوں، فوجی ، آپریشنز اور مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی جیسے سنگین مسائل کے طرف مبزول کرانا ہے

آگاہی پروگرام نو فروری کو جرمنی کے شہر ہن اور میں مقامی وقت کے مطابق صبع 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close