شہید غلام محمد کا فرزند کراچی سے اغواء

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے شہید رہنماء و بانی شہید غلام محمد بلوچ کا فرزند بالاچ کراچی سے اغواء۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق شہید غلام محمد کے فرزند بالاچ کو خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close