نوشکی میں فورسز کی نئی چوکیاں تعمیر، چھاپوں کے دوران دس افراد اغوا

نوشکی (ریپبلکن نیوز) نوشکی میں فورسز کی نئی چوکیاں قائم، دس افراد حراست کے بعد لاپتہ

نمائیدہ ریپبلکن نیوز کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فوج پر بم حملے کے بعد فورسز نے نوشکی کے علاقے قاضی آباد سمیت گرد و ںواح میں چھ نئی چوکیاں تعمیر کردی ہے اور چیکنگ بھی سخت کردی ہے۔

جبکہ نوشکی کے مختلف علاقوں میں فورسز نے چھاپے مار کر دس افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے جن کے بارے میں مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close