کوئٹہ: بلوچ طلبہ تنظیم کا چیئرمین سمیت متعدد رہنما فورسز کے ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین ظریف رند بلوچ اپنے دیگر مرکزی عہدیداروں سمیت جبری طور لاپتہ کردیا گیا۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات  کے مطابق کے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین ظریف رند بلوچ، مرکزی سیکریٹری جنگریز بلوچ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات اورنگزیب بلوچ جبری طور پر اغوا کردئیے گئے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سینئر جوائنٹ سیکریٹری جیئند بلوچ کو بھی کوئٹہ سے ان کے بھائی حسنین اور والد کے ہمراہ خفیہ اداروں کے اہلکاروں زبردستی حراست بعد لاپتہ کردیا تھا

مزید خبریں اسی بارے میں

Close