کوہلو: ایف سی گاڈی سے قریب دھماکہ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی

کوہلو (ریپبلکن نیوز) کاہان غازی مار میں ایف سی کی گاڑی میں دھماکہ،

تفصیلات کے مطابق بلوچستان  کے ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں غازی مار کے مقام پر ایف سی کے ایک کانوائے پر نامعلوم افراد نے سڑک کنارے نصب بم سے دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک گاڈی مکمل طور پر تباہ ہوگیا جبکہ اس میں سوار اہلکار ہلاک و شدید زخمی ہوگئے۔

جبکہ زخمی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close