پروم: اسکول پر قائم فوجی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور دیگر خودکار ہتھیاروں سے حملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قائم ایف سی چیک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیا ہے۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے پروم، جائیں اسکول پر میں قائم پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر بلوچ راکٹوں اور دیگر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے میں فوجی اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close