بلوچستان یونیورسٹی میں 6 ٹاچر سیلوں کا انکشاف۔

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) ہمارے نمائندے کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی میں 6 ٹاچر سیلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اور  ان ٹاچر سیلوں میں ہزاروں کی تعداد میں لاپتہ افراد کی موجودگی بتائی جاتی ہے

یاد رہے بلوچستان بھر سے ہزاروں کی تعداد میں بلوچ سیاسی کارکنوں کے علاوہ بہت سے طلباء ریاستی اداروں کے ہاتھوں اغواہ ہو چکے ہیں

جن میں کہی کی تشدد زدہ لاشیں بھی برامد ہو چکے ہیں

جن میں اکثریت کا تعلق  تعلیم یافتہ طبقے سے ہیں

ریاستی جبر کے سبب بلوچ طلباء کی تعلیم شدید متاثر ہوگیا ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close