گوادر کی تحصیل پسنی میں ٹریفک حادثہ ،سکیورٹی اہلکار جاں بحق ،متعدد زخمی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) گوادر کی تحصیل پسنی میں ٹریفک حادثہ ایک ایک سکیورٹی اہلکار جاں بحق متعد د زخمی ،لیویز کے مطابق منگل کو پسنی میں ائیر پورٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی حادثے میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ گاڑی میں سوار متعدد اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close