پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں۔ بریکس اعلامیہ

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تنظیموں اور ان کی حمایت یا مدد فرائم کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
دوسری جانب پاکستان نے اسے الزام قرار دیتے ہوئے رد کردیا ہے، پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ پناہ گاہیں موجود نہیں۔
پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے موجود ہیں اس بات سے اب پوری دنیا واقفت رکھتی ہے۔ در حقیقت پاکستان میں نشوونما پانے والے تمام دہشتگرد تنظیمیں ریاستی اثاثے ہیں جنہیں پڑوسی ملکوں کو غیر مستحکم کرنے اور بلوچ آزادی کی تحریک کو کچلنے  کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close