گوادر میں بم دھماکہ، خفیہ اداروں کے اہلکاروں سمیت چھ زخمی

گوادر(ریپبلکن نیوز)گوادر میں بم دھماکہ 6 افرادزخمی ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں  ایک بیکری پر مسلح افراد نے ہینڈگرینڈ سے حملہ کیا۔ حملے میں  6 افراد زخمی ہوئیں جنہیں علاج کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، زرائع کا کہنا ہے کہ حملے کی زد میں آنے والے  خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار تھے اور پی سی ہوٹل سے آئے ہوئے تھے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close