کیچ: مسلح افراد کا سرنڈر شدہ سرمچار کے گھر پر حملہ، منحرف سرمچار کا بیوی حملے میں جاں بحق

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)ا بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن بلیدہ کے علاقے میناز میں مسلح افراد نے میار جان شکاری کے گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود میارجان کی بیوی کو گولی لگنے سے اسکی موت واقع ہوگئی۔میار جان کا تعلق ایک آزادی پسند مسلح تنظیم سے تھا جو ریاستی اداروں کے سامنے سجدہ ریز ہوگیا تھا۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close