زامران میں منشیات فروشوں کے درمیان تصادم، دو کارندے ہلاک

Zamuranپنجگور( ریپبلکن نیوز) زامران کے علاقے دربلی میں اطلاعات کے مطابق منشیات فروشوں کے دو گروہوں کے درمیان شدید تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو منشیات فروشوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جو کہ شمسر ایرانکے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close