بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

BLF2کوئٹہ(ری پبلکن نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے ہفتہ کے روز گومازی ملانٹ میں فورسز کی چوکی پر اسنائپر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی تاہم دوسری جانب فورسز پر حملے اور اہلکار کی ہلاکت سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker